منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دوران آزمائش کرونا ویکسین کے انتہائی شدید سائیڈ ایفکٹس، برطانیہ میں کووڈ 19 ویکسین پر تحقیق روک دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)کووڈ انیس کی ایک ممکنہ ویکسین کے سائیڈ ایفکٹس سامنے آنے کے بعد اس پر مزید تحقیق روک دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کے ترجمان نے بتایاکہ برطانیہ میں ایک شخص

پر اس ویکسین کی آزمائش کے انتہائی شدید سائیڈ ایفکٹس سامنے آئے ۔ AZ1222 نامی اس تجرباتی ویکسین کی طبی جانچ برطانیہ، برازیل اور جنوبی افریقہ میں آخری مراحل میں تھی۔ اسے اب تک کورونا کی سب سے موثر ویکسین کے طور پر لیا جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…