جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

ہسپتالوں میں ریڈ الرٹ، ڈاکٹرز اور نرسز کی چھٹیاں منسوخ

datetime 29  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) محرم الحرام یوم عاشورہ پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) اور پولی کلینک ریڈ الرٹ جاری، ڈاکٹرز، نرسزکی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں، 24گھنٹے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈیوٹی روسٹر جاری کر دی

گئی ہے۔ پمز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق پمز میں محرم الحرام یوم عاشورہ پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اضافی ہیڈایمرجنسی میں دوائیاں اور ڈاکٹرز، نرسز پیرا میڈیکل سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پمز کے ڈیوٹی روسٹر میں 24گھنٹے تمام سٹاف کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے۔ دوسری جانب پولی کلینک نے بھی ڈاکٹرز، نرسز اور ہسپتال کو ریڈ الرٹ کر دیا ہے۔ اضافی ہیڈز کے علاوہ تمام ایمرجنسی سازوسامان مہیا کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…