ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

اسپتال میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے بنائی گئی لیبارٹری کا تجرباتی مرحلہ مکمل ماہرین نے لیب کی تجرباتی مرحلے کو کامیاب قرار دے دیا،روزانہ کتنے ٹیسٹ ہونگے ؟ جانئے

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ چانڈکا اسپتال میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے بنائی گئی لیبارٹری کا تجرباتی مرحلہ مکمل کیا گیا ماہرین نے لیب کی تجرباتی مرحلے کو کامیاب قرار دے دیا، روزانہ کے بنیاد پر 200 ٹیسٹ کیے جائیں گے، تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے سینٹرل لیباریٹری میں قائم کیے گئے پی سی آر لیب کا کام مکمل ہونے کے بعد نئی بنائی گئی

پی سی آر لیب میں کل سے باقاعدہ ٹیسٹ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ محمد نعمان صدیق کے مطابق لیب کو ایک ہفتے تک تجرباتی بنیادوں پر چلایا گیا تاہم ماہرین نے تجرباتی مرحلے کو کامیاب قرار دے دیا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہفتے کے روز سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرنے شروع کئے جا رہے ہیں لیب میں کورونا وائرس کے روزانہ 200 ٹیسٹ کئے جائیں گے جس کے بعد لیب میں 12 گھنٹوں کے اندر ٹیسٹ کے نتائج سامنے آجائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…