جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا بھرمیں ڈینگی کا بھی کوئی مؤثر طریقہ علاج ۔۔۔ قومی ادارہ صحت  نےڈینگی خطرات سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

datetime 9  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا سے لڑتے ہوئے ڈینگی کے خطرات نظرانداز نہیں کر سکتے، دنیا میں ڈینگی وائرس کا کوئی مخصوص طریقہ علاج موجود نہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈینگی کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بروقت اقدامات کرنا ہونگے۔ترجمان قومی ادارہ

صحت کے مطابق کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے ڈینگی کے خطرات نظر انداز نہیں کر سکتے، ڈینگی کے مریض کو الگ رکھ کر پھیلاؤ روکنا ممکن ہے، دنیا بھر میں ڈینگی وائرس کا کوئی مخصوص اور مؤثر طریقہ علاج موجود نہیں ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے 5 سال کا ایکشن پلان تیار کرلیا ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…