پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

خانیوال میں لیب کا انوکھا کارنامہ، 60 سالہ شخص کو حاملہ قراردیدیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال کا انوکھا کارنامہ !60سالہ شخص کو حاملہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی ایک لیب نے انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے ۔ ٹیسٹ کیلئے آئے بوڑھے 60سالہ شخص کو رپورٹ میں حاملہ قرار دیدیا ۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہر واقع لیب کو ہسپتال کا سابق ملازم چلا رہا ہے ۔ خبر کے سامنے آتے ہی انتظامیہ حرکت میں آئی تحقیقات سے پتہ چلا کہ لیب کو غیر قانون طریقے سے چلایا جارہا ہے کوئی لائسنس نہیں لیا گیا ۔ لیب سیل کر دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…