پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے انسداد کے اقدامات کے بغیر ہلاکتیں چار لاکھ تک ہو سکتی ہیں، ساڑھے 8 لاکھ افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

ٹوکیو(این این آئی)ایک جاپانی مطالعاتی رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے اقدامات نہ اٹھائے گئے، تو اس وبا کی وجہ سے ہلاکتیں چار لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ جاپانی وزارت صحت کی ایک مطالعاتی ٹیم کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے

ساڑھے آٹھ لاکھ افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ یہ رپورٹ ہوکائیڈو یونیورسٹی کے متعدی بیماریوں کے ماہر پروفیسر ہیروشی نِیشیورا کی جانب سے جاری کی گئی ہے، جو کورونا وائرس کی وبا پر حکومتی ردعمل سے متعلق مشاورت بھی فراہم کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…