اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

این ڈی ایم اےنے کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان کی خریداری کہاں سےکرنے کا فیصلہ کرلیا؟ترجمان نے بتا دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان کی خریداری لوکل مارکیٹ سے کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔ترجمان نے کہاکہ یہ فیصلہ ملکی صنعت کی ترقی اور کاروبار کو تحفظ دینے کے لئے کیا گیا،اس وقت این 95 ماسک کے علاوہ

باقی تمام حفاظتی سامان پاکستان میں تیار ہو رہا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ این 95 ماسک کی اپریل کے مہینہ سے ایک لاکھ پیدوار شروع ہو جائے گی۔ترجمان نے کہاکہ مطلوبہ معیار اور مقدار کے مطابق سپلائی فراہم کرنے والے لوکل مینوفیکچرز اور و ونڈرز ہماری اولین ترجیحی ہیں۔ترجمان نے کہاکہ اگر کوئی کمپنی لوکل سطح پر این 95 ماسک بنانا چاہے تو اس کو سپورٹ کیا جائے گی۔ ترجمان نے کہاکہ لوکل ونڈر اور مینوفیکچرز کے زریعے پروکیورمنٹ معاشی استحکام میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ بیرون ملک سے صرف وہ سامان خریدہ جائے گا جو مطلوبہ مقدار یا معیار کے مطابق لوکل مارکیٹ سے دستیاب نہیں ہو گا‎

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…