پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کورونا ٹیسٹ کی مزید 50 ہزار کٹس سندھ حکومت کو مل گئیں

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی 50 ہزار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کراچی پہنچ گئیں۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سندھ حکومت نے ٹیسٹنگ کٹس ایمرجنسی ریلیف فنڈکے تحت خریدی ہیں اور یہ 50 ہزار کٹس کراچی پہنچ گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ درآمد کی گئی کورونا ٹیسٹنگ کٹس سندھ کے دیگراضلاع میں بھی بھیجی جائیں گی اور آئندہ چند روز کے دوران کورونا ٹیسٹ کی استعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…