پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

آئندہ چند روز میں کورونا مریضوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، خبر دار کردیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ایک انٹرویومیں ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے پی ایم سی ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ کورونا وائرس کے

مریض ہمارے پاس زیادہ تعداد میں نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے اتنے مریض نہیں کہ ہسپتالوں میں گنجائش سے زیادہ مریض آنے لگیں، البتہ لوگوں میں کورونا سے متعلق خوف پایا جاتا ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے پی ایم سی سیمی جمالی نے کہا کہ لوگ گھروں سے غیر ضروری طور پر نہ نکلیں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…