منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوروناوائرس سے حریفوں کے اختلافات ختم روس کی طرف سے امریکہ کی مدد

datetime 1  اپریل‬‮  2020 |

ماسکو(این این آئی)کورونا وائرس نے سرد جنگ کے حریفوں کے اختلافات ختم کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کا فوجی جہاز کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان لے کر امریکہ روانہ ہو گیا ہے۔روسی صدر نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں امریکہ کو

امداد کی پیشکش کی تھی۔دوسری جانب کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ نے ایران پر بھی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دے دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور ڈیڑھ لاکھ سے زاید افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اموات چار ہزار کے قریب پہنچ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…