اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں سینکڑوں پھل ہیں اور ان میں سے ہر ایک میں قدرت نے صحت کے ہزار ہا خزانے پوشیدہ رکھے ہیں اور پھر سب کے ذائقے اور فوائد ،اپنی مثال آپ ۔ اسی طرح کیلا بھی قدرت کی انوکھی اور عجیب و غریب نعمت ہے ۔ویسے تو اس کے بے شمار فوائد ہیں ،لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرکیلے کو رات
کے ٹائم پانی میں ابال کراور دار چینی کے ملاکر استعمال کیا جائے تو پٹھوں کی بیماری مثلاََپٹھوں کا اکڑ جانا،درد کودور کیا جاسکتا ہے اس ٹوٹکے سے نا صرف ذہنی پچیدگیوں کو دو کیا جاسکتا ہے بلکہ بے خوابی سے بچا اور پرسکون نیند سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے ،کیلے کا استعمال جسمانی نشونما مین بھی معاون ثابت ہوتا ہے ۔