چٹخارے کیلئے استعمال ہونیوالا اچار اتنا فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے کسی نے سوچا تک نہ ہو گا

6  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برصغیر پاک و ہند میں اچار کا استعمال صدیوں سے رائج ہے ، آج بھی لوگ اسے دال چاول، حلوہ پوری کے علاوہ چٹخارے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہا چار کا روزانہ استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اچار کے روزانہ استعمال سے آپ کامعدہ صحت مند رہتا ہے۔گرمیوں میں اچار کا استعمال آپ کو معدے کی تکلیف سے دور رکھتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بے وجہ ہونی والی گھبراہٹ سے بھی

اچارآپ کو محفوظ رکھتا ہے۔ماہرین کے مطابق اچار میں موجود گڈ بیکٹیریاآپ کے معدے اور دماغ کے لیے اچھے ہوتے ہیں، جو آپ کوصحت بخشتے ہیں اور ساتھ ساتھ دماغ کو راحت بھی پہنچاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے فرمنٹڈ فوڈ جن میں دہی اور اچارشامل ہوتے ہیں، یہ فوڈ ذہنی دباؤ اور بے وجہ گھبراہٹ کو دور کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ فرمنٹڈ فوڈ آپ کے رویے پر بھی بہت اثر انداز ہوتے ہیں، ان کھانوں سے آپ کا مزاج اچھا ہوجاتا ہے اور ایک مثبت اثر ڈالتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…