اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

بڑے دماغ کے بڑے فوائد سامنے آگئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور نیدر لینڈز کے ماہرین نے کہا ہے کہ بڑا انسانی دماغ کارکردگی اور یادداشت کے حساب سے دیگر کے مقابلے میں بہتر ہوتاہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور نیدر لینڈز کے ماہرین نے انسانی دماغ کے سائز اور اس کی کارکردگی سے متعلق تحقیق کی۔

جس میں 13 ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا۔ تحقیق میں شامل ہونے والے تمام لوگوں کی ایم آر آئی اسکینگ کی گئی جس کے دوران کچھ لوگوں کے دماغوں کا سائز دیگر کے مقابلے میں بڑا نظر آیا جبکہ اسی دوران ماہرین نے 200 سال کا سب سے بڑا دماغ بھی دریافت کیا۔ دماغ کو دھوکہ دے کر شفایاب کرنے والا خطرناک زہر ماہرین کے مطابق بڑے دماغ والے افراد تعلیم سمیت دیگر میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا بہترین طریقے سے منواتے ہیں اور اُن کی یادداشت بھی دیگر کے مقابلے میں بہت بہتر ہوتی ہے۔ جرنل فزیکولوجیکل سائنس جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بڑے دماغ کے فوائد بھی بیان کیے گئے ہیں۔ پروفیسر گیدون کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ چھوٹے سائز کے مقابلے میں بڑا دماغ زیادہ بہتر کارکردگی دیتا ہے۔ دماغ کو دھوکہ دے کر شفایاب کرنے والا خطرناک زہر نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والے پرفیسر فلپ کا کہنا تھا کہ ’قدرتی طور پر ہر انسان کے دماغ کا سائز علیحدہ علیحدہ ہے، مگر لوگ اس کو استعمال نہیں کرتے‘۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…