پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

آگ اور تیزاب سے جلنے والے داغ دھبے ختم کرنے کا نہایت آسان گھریلو ٹوٹکہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عموماََ مشاہدے میں آتا ہے کہ آگ اور تیزاب سے جلنے والی جگہ پر داغ اور دھبے رہ جاتے ہی جو کہ انتہائی بدنما اور خوبصورتی میں گرہن کے مترادف ہوتے ہیں۔ آگ اور تیزاب سے جلے داغوں کو ختم کرنے کیلئے ایک نہایت آزمودہ اور مفید ٹوٹکا ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ۔ اس ٹوٹکے کے اجزا میں ایک پائو سرسوں کا تیل

اور آدھا پائو گڑ شامل ہیں۔ ایک پائو سرسوں کا تیل اور آدھا پائو گڑ لیکر کوٹ لیں پھر تیل میں گڑھ شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں، جب گڑ جل کر کوئلہ بن جائے تو اتار لیں اور گڑ نکال کر پھینک دیں ، تیل کو کسی بوتل میں نکال لیں،روزانہ رات کو سوت وقت یہ تیل داغ پر لگا کر سو جائیں اور صبح منہ دھو لیں۔ ایک مہینے کے استعمال سے داغ بالکل ختم ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…