اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

اخروٹ کے ایسے فوائد کہ آپ ابھی سے اس کا استعمال شروع کردینگے،نئی تحقیق میں حیران کن انکشافات

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اخروٹ کو پسند کرنے والے اسے ڈر سے نہیں کھاتے ہیں کہ اس میں کیلوری زیادہ ہوتی ہے اور اس سے ان کا وزن بڑھ سکتا ہے۔لیکن ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی حکومت نے اخروٹ میں جتنی کیلوری بتائی ہوئی ہیں اس سے 21 فیصد کم کیلوری ہوتی ہیں۔ General

of Nutrition ‘جنرل آف نیوٹریشن’ میں شائع ہوئے اس مطالعہ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے محکمہ زراعت (USDA) نے اخروٹ میں جتنی کیلوری ہونے کی بات کہی ہے، اصل میں اخروٹ میں اس سے 21 فیصد کم کیلوری ہوتی ہیں.اس کا مطالعہ ڈاکٹر David J. Baer کی قیادت میں ہوا ہے۔جو USDA میں سینئر سائنسدان ہیں. اس مطالعہ میں یہ پایا گیا ہے کہ ایک اخروٹ (28.35 گرام) میں 146 کیلوری ہوتی ہیں نہ کہ 185۔ عام طور پر جو کلوری بتائی جاتی ہیں یہ اس سے 39 سے کم ہے.بیئر نے کہا کہ ہماری تحقیق کے نتائج یہ بتا سکتے ہیں کہ اخروٹ استعمال کرنے والوں کا اوسطا وزن کیوں نہیں بڑھتا ہے۔ ساتھ ہی، اخروٹ کھانے کے کئی ممکنہ فوائد کو بھی بتا سکتے ہیں جن کینسر، دل اور کچھ دیگر بیماریوں کے خطرے کو کم کرنا شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تحقیق سے لوگوں کی کیلوری متعلق خدشات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور وہ اپنی روز کی خوراک میں اس میں شامل کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…