ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا آپ دودھ کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ پینا ویسے ہی ہڈیوں کے لیے بےحد ضروری مانا جاتا ہے یہ حقیقت ہے کہ ہر روز دودھ کا ایک گلاس پینا ہمارے قوت مدافعت کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔اگر آپ کو دودھ پینے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے تو آپ روزانہ دوسرے انداز میں دودھ کی غذائیت حاصل کرسکتے ہیں۔ودھ ہم تک کیسے پہنچتا ہے؟ جیسے دہی، پنیر، مکھن، آیس کریم یا فلیورڈ دودھ سے بھی آپ کو وہ تمام غذائیت مل سکتی ہیں جو دودھ کے ایک گلاس میں موجود ہیں۔یہاں دودھ کے فوائد کے وہ 5 راز بیان کیے جارہے ہیں۔

جو شاید آپ کو معلوم نہیں ہوں گے۔1- دودھ پینے سے زہنی دباٴو اور تھکاوٹ میں کمی آتی ہے، جس سے آپ سکون کی نیند سو پائیں گے۔2- دودھ پتلا اور کریم جیسا اس لیے ہوتا ہے کہ کیوں کہ اس میں وٹامنز، پروٹینز، کاربوہائیڈریٹ اور فیٹس کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔3- دودھ آپ کو فٹ رہنے میں مدد دیتا ہے، اس میں کیلوریز کی تعداد کم ہوتی ہے۔4- ایک گلاس ٹھنڈا دودھ معدے میں تیزابیت کو دور کرسکتا ہے۔5- دودھ میں موجود لینولک نامی ایسڈ جسم میں غیر ضروری فیٹ کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

 

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…