دنیا کے نصف سے زائد بچے محرومی کا شکار 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

13  جون‬‮  2018

نیویارک(این این آئی)دنیا کے نصف سے زائد بچوں کو محرومی یا پسماندگی کا سامنا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق بچوں کے تحفظ کی تنظیم سیو دی چلڈرن کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس صورتحال میں تقریبا 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ اس تنظیم کے مطابق اس کی وجہ

مسلح تنازعات، غربت اور خاص طور پر بچیوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا ناروا سلوک ہے۔ کم عمری میں شادیاں، جبری مشقت اور ناقص خوراک نے بھی صورتحال کو خراب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ بچے مغربی اور وسطی افریقی ممالک میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…