اس رمضان دلیہ شیک پینا پسند کریں گے؟

10  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے کیلے کا ملک شیک یا پھر دلیے کا ملک شیک تو ضرور پیا ہوگا، عین ممکن ہے کہ آپ نے کبھی کیلے کا دلیہ شیک بھی پیا ہو۔لیکن یہ شیک عام طور پر پاکستان میں بہت ہی کم تیار کیا جاتا ہے۔ کیلے کے دلیے شیک کے جہاں صحت کے حوالے سے کئی فوائد ہیں، وہیں وہ گرمیوں کے اس سیزن میں روزہ ۔داروں کے لیے ایک بہترین غذا بھی ہے۔ کیلے کے دلیے شیک کو نہ صرف افطار بلکہ سحری میں بھی استعمال کیا

جاسکتا ہے  کیوں کہ یہ غذائیت، مٹھاس اور طاقت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس شیک کو تیار کرنا بہت ہی آسان ہے، جب کہ اس کے ذائقے کا کوئی ثانی نہیں۔ اجزاء کیلے 2 عدد ہلکے سخت کچا دلیہ ایک کپ (مارکیٹ میں دستیاب ڈبہ پیک) دہی ایک کپ دودھ ایک کپ شہد 2 کھانے کے چمچ چینی حسب ذائقہ ترکیب تمام اجزاء کو بلینڈر کرلیں۔ چاہیں تو شیک کو ٹھنڈا کرکے پئیں، چاہیں تو ایسے ہی نوش فرمائیں۔ چاہیں تو اس شیک میں ڈرائی فروٹ بھی ملالیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…