تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

26  مئی‬‮  2018

تھر (این این آئی)تھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 2 بچے دم توڑ گئے، رواں ماہ ضلع بھر میں غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 34 ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مٹھی سول ہسپتال میں زیر علاج مزید 2 بچے دم توڑ گئے۔ تھر کے مختلف ہسپتالوں

مٹھی،چھاچھرو اور ڈاھلی میں غذائی قلت کے باعث وبائی امراض کا شکار 74 بچے زیر علاج ہیں۔ادھر ہسپتالوں سے ڈاکٹر، دوائیں، ٹیسٹوں کی سہولت اور لیبارٹریوں میں مشینوں کا فقدان ہے۔ صفائی کا نظام بری طرح درہم برہم ہوگیا جبکہ بلا خیز گرمی میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ پر انتظامیہ خاموش دکھائی دی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…