پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے ، ماہرین

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ گنے کے رس میں کیلشیم، میگنیشیم، پوٹاشیم اور آئرن کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس کو کینسر کا قدرتی علاج سمجھا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ گنے کا رس شدید گرم موسم میں انسانی جسم کو ٹھنڈا رکھنے، نظام ہضم کی درستگی اور خوراک کو با آسانی ہضم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے جبکہ گنے کا رس شوگر کے مریضوں کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔ اس کے علاوہ یہ گردوں کی صحت کے لئے بھی اہم کردار کا حامل ہے۔

گنے کا رس دل کے امراض سے حفاظت کا بھی ذریعہ ہے کیوں کہ یہ جسم مں کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ گنے کا رس انسانی کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے جس کے استعمال سے جسم کو مختلف بیماریوں سے تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔گنے کے رس میں چوں کہ کیلشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، اس لئے یہ ہڈیوں کی مضبوطی میں کردار ادا کرتا ہے۔خون کی کمی کا شکار افراد گنے کا جوس ضرور پیءں کیوں کہ اس میں آئرن کی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…