ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

زیتون کی کتنی اقسام ہیں اوراسکے درخت کہاں کہاں اگائے جاسکتے ہیں؟فوائد بارے حیرت انگیز معلومات

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور(یو این پی)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ زیتون کا درخت زندگی اور امن کی علامت ہے زیتو ن کی ایک ہزار سے زائداقسام ہے زیتون کا تیل دل کی بیماری پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے بے حدمفیدہے زیتون کا درخت سدابہار ہے اس کی بلندی 15میٹر جبکہ پھیلاؤ10میٹر تک ریکارڈ کیاگیاہے۔

زیتون کے پودے تپتے صحرا سے لیکر برف پوش پہاڑی چوٹیوں تک اگائے جاسکتے ہیں زیتون کے پودے عام طورپر چار سے پانچ سال کی عمر میں پھل دینا شروع کردیتے ہیں زیتون کے پودے پر پھول آنے کا عمل زیتون کی قسم اورموسمی حالات پرمنحصر ہے پھول آنے کے بعد 4تا5ماہ تک پھل پک کر تیار ہوجاتاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…