منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

فارمی مرغی کو نقصان دہ قرار دینے والے بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں یہ مرغی کس خطرناک ترین بیماری سے محفوظ رکھتی ہے، طبی ماہرین کی جدید ترین تحقیق میں انکشافات، مچھلی کے ہم پلہ قرار دے دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) سمندری غذائوں کا استعمال ذیا بیطس یا شوگر کے مرض سے محفوظ رکھتا ہے۔اس حوالے سے امریکی میڈیکل اسکول کے پروفیسر بوائے وون نے اپنی 5سالہ تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ سرخ گوشت کھانے والوں اورفارمی مرغی کا گوشت استعمال کرنے والوں کی نسبت ایسے افراد جنہوں نے سی فوڈ کا استعمال کیا ذیابیطس کی بیماری کے حملے سے نسبتازیادہ محفوظ رہے ۔امریکی پروفیسر نے یہ تحقیق ہزاروں ایسے افراد پر

کی جن کی عمریں40سے 70سال کے درمیان تھیں،تقریبا6سال تک کی جانے والی اس تحقیق میں50ہزار سے زائد افراد کا جائزہ لیا گیا۔تحقیق کے مطابق سرخ گوشت اگر معمول سے زیادہ استعمال کیا جائے توشوگر کا خطرہ تیئس فیصد اور اگر پولٹری مصنوعات کھائی جائیں تو اس خطرے میں 15 فیصد تک اضافہ بڑھ جاتا ہے،تاہم اس کی جگہ سی فوڈ کااستعمال کرنے والوں میں اس مرض کے حملے کا خطرہ بہت کم تھا۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…