جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

وہ حیرت انگیز چیزیں جو حس ذائقہ کو بدل دیں

datetime 28  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زندگی میں غذا کا کردار بہت اہم ہوتا ہے جو صحت مند رکھنے کے ساتھ تفریح کا ذریعہ بھی ثابت ہوتی ہے۔ خاص طور پر اگر غذا ذائقہ دار ہو۔ تاہم اگر حس ذائقہ درست کام نہ کریں تو بہترین پکوان بھی بے مزہ محسوس ہوتے ہیں۔ اور اس کی وجہ روزمرہ کے عام عناصر ہوتے ہیں جو ذائقے کی حس کو عجیب انداز سے متاثر کرتے ہیں۔ چمچ تانبے یا جست سے بنے چمچ غذا کو زیادہ نمکین بناسکتے ۔

درجہ حرارت اکثر گرم سافٹ ڈرنک ٹھنڈی کے مقابلے میں کڑی محسوس ہوتی ہے، اسی طرح مختلف اشیاءٹھنڈی یا گرم ہونے پر ذائقے میں مختلف محسوس ہوتی ہیں۔ درحقیقت ایسا اس وقت ہوتا ہے جب منہ میں ذائقے کا احساس دلانے والے ننھے چینیلز مختلف درجہ حرارت میں کھانے کا ذائقہ بدل دیتے ہیں۔ رنگ ایک تحقیق کے دوران لوگوں نے نیلے رنگ کے گلاس میں موجود سوڈا کو دیگر رنگوں کے گلاسز میں موجود مشروب کے مقابلے میں پیاس بجھانے کے لیے زیادہ موثر قرار دیا۔ محققین کے مطابق درحقیقت برتن یا غذا کے رنگ حسوں پر اثرانداز ہوتی ہے اور چونکہ نیلے رنگ کو ٹھنڈک سے جوڑا جاتا ہے، لہذا لوگوں کو ایسا احساس ہوتا ہے۔ توقعات ایک تحقیق کے مطابق زیادہ مہنگی اشیاءکا ذائقہ لوگوں کو ہمیشہ بہتر محسوس ہوتا ہے چاہے کم قیمت میں اسی معیار اور ذائقے کی شے ہی دستیاب کیوں نہ ہو۔ یاداشت کسی کھانے سے جڑی مثبت یاد آپ کے لیے پلیٹ میں اس کی موجودگی کو زیادہ ذائقے دار اور پرلطف بنا دیتی ہے۔ عمر،عمر بڑھے سے نیسل کیویٹی کے خلیات بننے کا عمل زیادہ تیزی سے نہیں ہوتا، جس سے سونگھنے کی حس متاثر ہوتی ہے اور اس کے بعد ذائقے کی حس پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…