منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یہ چیزیں کھانے سے ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصدتک کم کیا جاسکتا ہے،جدید تحقیق

datetime 20  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سی ایم لنکس)برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایسے افرادجو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ہیں ان میں ڈیپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھلوں، سبزیوں اور اناج کے استعمال سے ڈیپریشن کے خطرے کو 10فیصدتک کم کیا جاسکتا ہے۔محققین کے مطابق خوراک اور دماغی صحت

کے درمیان تعلق کا تعین کرنے کے لیے مزید ریسرچ کی ضرورت ہے لیکن ایسی حالت کو کنٹرول کرنے کے لیے طرز زندگی میں سادہ سی تبدیلیوں کو ادویات پرترجیح دینی چائیے۔’رش یونیورسٹی‘ شگاگو میں ہونے والی اوسطاً81 برس عمر کے 964افرادکے تجزیہ کے دوران ڈیپریشن کی علامات جیسے مستقبل کے حوالے سے ناامیدی وغیرہ کا مشاہدہ کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…