پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ میں جڑواں بچیاں 428دن بعد الگ ،ایک اسپتال سے فارغ

datetime 17  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکساس(این این آئی) دسمبر 2016ء میں دو جڑواں بچیاں پیدا ہونے کے 428دن بعد دونوں کو الگ کردیا گیا،غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد دوسری بچی کو الگ کئے جانے کے بعد صحتیاب ہونے پر اسپتال سے فارغ کردیاگیا جبکہ اسکے ساتھ پیدا ہونے والی بہن کو اسپتال والوں نے مزید کچھ دن کیلئے روک رکھا ہے۔ دونوں جڑواں بہنوں کے نام انا گریس رچرڈز اور ہوپ رچرڈز بتائے جاتے ہیں۔

پیدائش کے وقت دونوں ہی پیٹ اور سینے سے باہم متصل تھیں۔ پیدائش کے وقت انکے دل اور جگر بھی ملے ہوئے تھے۔دونوں بچیو ںکو الگ کرنے کیلئے 2سال تک انہیں دوائوں پر رکھا گیا اور جب وہ آپریشن کے قابل ہوگئیں تو سال رواں میں 13جنوری کو 7گھنٹے کے پیچیدہ آپریشن کے بعد کامیابی سے انہیں الگ کردیا گیا۔ اینا گریس جلد صحت یاب ہوگئی اسی لئے اسے اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے جبکہ ہوپ رچرڈز کو تقریباً ایک ماہ تک مزید اسپتال میں رہنا پڑیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…