بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یادداشت بہتر کرنے کیلئے کس وقت مناسب نیند لینی چاہئے،برطانوی ماہرین صحت نے بتادیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ رات میں مناسب نیند لینے سے یاداشت بہتر ہو تی ہے۔ بوسٹن کے برگھم اینڈ ومین ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سونے سے بہت سی باتوں کو یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے اور پوری رات کی نیند لوگوں کو صحیح شناخت اور لوگوں کے چہرے پہچاننے میں مدد دیتی ہے۔ ماہرین نے 20 سال کی عمر کے افراد کو 20 مختلف لوگوں کی تصاویریں دیکھائی گئی اور انہیں ان تصاویر کے نام یاد رکھنے کو کہا۔

12 گھنٹے گزرنے کے بعد ان افراد کووہی تصاویر دوبارہ دیکھائی گئی اور ان کے نام بتانے کو کہا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہر فرد سے دو دفعہ سوال پوچھے گئے پہلے بنا سوئے دن کی سر گرمیوں کے دوران اور دوسری دفعہ آٹھ گھنٹے کی نیند لینے کے بعد۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ آٹھ گھنٹے کی نیند لینے کے بعد لوگوں کا اعتماد اور یاد رکھنے کی صلاحیت میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ پڑھنے کے بعد سونا سیکھنے اور یاد رکھنے کی صلاحیتوں کو بڑھا دیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…