جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کان میں لہسن کا ٹکڑا رکھنے سے کیا ہوتا ہے

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لہسن جیسے کھانے پکانے کی چیزوں میں استعمال ہو کر انسانی جسم میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسی طرح اور بہت سی بیماریوں کےلئے لہسن استعمال کر کے اس کے فوائد سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے،ماہرین کے مطابق یہ نسخہ جنرل آف میڈیکل سائنس میں ایک چینی ماہر نے اپنے مقالے میں شائع کیا ،چینی ماہر کے مطابق اگر آپ کو کان میں تکلیف ہو تو رات کو سونے سے قبل لسہن کے ایک ٹکڑے کو کاٹ کر کان میں رکھ لیں صبح جب

آپ اٹھیں گے تو کان میں درد تکلیف دور ہو چکی ہوگی، ان کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے جو جراثیم کان میں انفیکشن کا باعث بنتے ہیں لہسن انہیں ختم کر دیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…