بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کمزور نظر کو ٹھیک کرنے کا جادوئی نسخہ

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نظر کی کمزوری کی وجہ سے انسان کو بہت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔گھریلو کام ہو یا دفتری انہیں کرنے میں بہت الجھن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اکثر اوقات انسان  کمزور نظری کا شکار ہونے کی وجہ سے لوگوں کے مزاح اور احساس کمتری کا بھی شکار ہو جاتا ہےاور اگر آپ بھی ڈاکٹر کی جانب سے سرجری کا کہا گیا ہے تویہ مشکل فیصلہ کرنے سے پہلے اس نسخے پر ایک بارعمل کرکے دیکھیں۔نظر

کی کمزوری، آنکھوں کے گرد ہالے، آنکھ پر جالا اور اس قسم کے مسائل جوانی میں بھی ہوسکتے ہیں۔ ان مسائل کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں تمباکونوشی، منشیات، آنکھوں کی سوجن، ذیابیطس یا ادویات شامل ہیں۔ نظر کی کمزوری دور کرنے کیلئے بلیوبیریز، بند گوبھی، چیریزمفید ہیں۔
آنکھوں کے قطرے
بازار میں ملنے والے ڈراپس کی بجائے آپ چاہیں تو گھر پر ہی قطرے بناسکتے ہیں اور ان کا آنکھوں کو بہت فائدہ ہوگا اور سب سے اہم بات ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے۔
اجزاء
ایک کپ گلاب کی پتیاں،چار کھانے کے چمچ رسبیریز کے پتے،چار کپ پانی
بنانے کا طریقہ:
سب سے پہلے پانی کو ابالیں اور اس میں گلاب اور رس بیریز کے پتے شامل کر کے اسے کچھ دیر ابلنے دیں۔ اب اسے ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں اور پانی کو فریج میں رکھیں اور صبح شام اس پانی سے آنکھیں دھوئیں۔ تین مہینے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کی کمزور نظر اور آنکھ کے تمام جملہ امراض ٹھیک ہوگئے ہیں۔اگر آپ کو مطلوبہ نتائج نہ ملیں تو اس عمل کو مزید کچھ عرصہ جاری رکھا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…