بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مالٹو ں کے چھلکوں کا ایسا نایاب نسخہ جس کا استعمال آپ کے دانتوں کو موتیوں جیسا بنا دیگا؟

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دانتوں کی صفائی اور چمک کیلئے لاتعداد افراد ہزاروں روپے ڈاکٹرز کے پاس خرچ کرتے ہیں لیکن اب آپ کو ڈاکٹرز کے پاس ہزاروں روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کو ایساگھریلو نسخہ بتائیں گے جو آپ کے بال موتیوں کی طرح چمکا دینگے۔مالٹا جتنا خوش ذائقہ پھل ہے اس کا چھلکا بھی کسی فائدے سے کم نہیں ۔

اگر آپ اپنے دانت موتیوں کی طرح چمکانا چاہتے ہیں تو آپ صرف مالٹے کے چھلکے کو اپنے دانتوں پر رگڑنا جس کے کمال اثر سے آپ کے دانت موتیوں کی طرح چمکدا ر ہو جائیں گے۔ مالٹے کا چھلکا پھل کی طرح تیزابی خوبیاں نہیں رکھتا اس لئے دانتوں کی سطح میں فرسودگی بھی پیدا نہیں ہوتی ۔اس سارے عمل کے بعد ایک بار دانتوں پر چھلکے رگڑنے کے بعد دانتوں پر برش ضرور کریں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…