بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مچھلی کے تیل کا بڑا فائدہ سامنے آگیا ،جوآپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے ؟افادیت جان کر آپ اسے عادت بنا لیں گے

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)مچھلی کے تیل کا بڑا فائدہ سامنے آگیا ،جوآپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے ؟افادیت جان کر آپ اسے عادت بنا لیں گے,مچھلی کے تیل کے استعمال سے سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد ملتی ہے ۔طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق مچھلی کے تیل کا استعمال سگریٹ نوشی میں مبتلا افراد کو تمباکو نوشی سے چھٹکاراحاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے ۔مچھلی کے تیل میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ نکوٹین کی

طلب کو پورا کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایک ماہ تک مچھلی کے تیل کے کیپسول استعمال کرنے سے تمباکونوشی کی شرح میں11 فیصد تک کمی ہوتی ہے جبکہ صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ماہرین کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ مچھلی کے تیل کا ایک کیپسول نگلنے سے نفسیاتی امراض کا شکار ایسے مریضوں کو جن کا مرض کافی ایڈوانس سٹیج پر ہو، افاقہ ہو سکتا ہے۔ریسرچ کے نتائج کے مطابق دنیا میں انسانوں کی اموات کا باعث سب سے زیادہ قلب کے شریانوں کی بیماری بنتی ہے۔ ماہرین کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مچھلی کا تیل قلب کے عارضوں کو کم کرنے میں نہایت مفید ثابت ہوتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…