پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا اہم شہر ایڈز کے مریضوں کا گڑھ بن گیا،افسوسناک انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)خطرناک وائرس ایچ آئی وی ایڈز کراچی میں زور پکڑتا جا رہا ہے۔ کراچی میں چھ ماہ کے دوران 12 سو سے زائد ایچ آئی وی ایڈز کے مریض رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ ایچ آئی وی فزیشن کہتے ہیں کہ متاثرہ مریضوں کی اکثریت استعمال شدہ سرنج سے نشہ کرنے کے عادی ہیں۔سول ہسپتال ٹریٹمنٹ سینٹر کے

انچارج اور کنسلٹنٹ ایچ آئی وی ایڈز ڈاکٹر شاہ محمد کے مطابق انجکشن سرنج کے ذریعے نشہ کرنے والوں کی اکثریت مرض سے متاثر ہے۔کراچی کے بعد سب سے زیادہ ایچ آئی وی ایڈز کے مریض لاڑکانہ میں رپورٹ ہوئے جبکہ حیدر آباد، سانگھڑ اور نواب شاہ میں بھی ایچ آئی وی مریض رجسٹرڈ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…