منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

سیب کا وہ حصہ جس میں دنیا کا خطرناک ترین زہر ہوتاہے۔۔۔۔وہ بات جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتائی

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)ماہرین نباتات کے مطابق کڑوے باداموں میں زہر موجود ہوتا ہے جو زیادہ مقدار میں انسانی جسم کیلئے خطرناک ثابت ہوتا ہے۔ ایک اور مزےد دار پھل سیب جس کے بیجوں کے متعلق بھی یہ عام سننے میں آتا ہے کہ اس کے بیجوں میں زہر ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق سیب اور بادام کا تعلق پودوں کی ایک ہی فیملی سے ہے اور سیب کے بیج میں بھی سائنائیڈ زہر ہوتا ہے۔

یہ زہر اول تو بہت معمولی مقدار میں ہوتا ہے اور دوئم یہ کہ بیج پر سخت چھلکا موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کو زہر سے بچاتا ہے۔ اگر آپ سیب کے بیج ثابت نگل لیں تو یہ جسم کو نقصان پہنچائے بغیر جسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر بیجوں کو اچھی طرح چبالیاجائے تو زہر جسم میں داخل ہوجاتا ہے، لیکن اس کی مقدار اتنی معمولی ہوتی ہے کہ جسم اس زہر کے اثر کو زائل کردیتا ہے۔ماہرین کے مطابق احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ کڑوے باداموں کی طرح سیب کے بیج کھانے سے بھی پرہیز کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…