بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

زندگی سے پیار ہے تو ان 8غذائیں سے دور ہی رہیں

datetime 13  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اچھی صحت کیلئے اچھا کھانا اور مناسب مقدار میں کھانا بہت ضروری ہے مگر کھاتے ہوئے ہاتھ روکنا بھی ایک مشکل کام ہے۔ہم آج آپ کو 8ایسی غذاؤں کے بارے میں بتا رہے ہیںجن سے نہ صرف ہاتھ روکنا ضروری ہے بلکہ انہیں خود سے دور رکھنا چاہیے تاکہ ایک صحت مند زندگی گزاری جاسکے۔
سوڈا
اس دنیا کی شاید سب سے خطرناک چیز سوڈاواٹر ہے ، اس کے بہت سے نقصانات ہیں جن سے سبھی آگاہ ہیں اس لئے ان سے بچنا بہت ضرور ی ہے۔
سویا
ایسی غذائیں جن میں سویا شامل ہے ان سے دور رہنا ضروری ہے کیونکہ ان کے استعمال سے حفاظتی نظام اور گلے کا نظام سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہوتاہے۔
نوڈلز
کسی بھی قسم کی ایسی غذا جو کین میں بند ہوتی ہے اسے استعمال کرنے میں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ اس کی وجہ سے کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات میں اضافہ ہوتاہے۔
مصنوعی میٹھا
کسی بھی قسم کے مصنوعی میٹھے کے استعمال سے بچنا چاہیے کیونکہ اس کے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتاہے۔
تلی ہوئی اشیا
کسی بھی قسم کی ایسی تلی ہوئی اشیاءسے پرہیز کرناچاہیے جو بازار کی ہوں کیونکہ ان کی وجہ سے معدے اور صحت کے بہت سے مسائل کا خطرہ لاحق ہوجاتاہے۔
مارجرین
یہ ایک غلط خیال ہے کہ مارجرین سبزیوں سے بنا ہوا مکھن ہے اور اسے کھانے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ یہ دل کیلئے بہت خطرناک ہوتاہے۔
پروسیسڈ میٹ
کسی بھی قسم کاپروسیسڈ میٹ بھی کینسر کا سبب بنتاہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…