بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

خشک میوہ جات کے ایسے فائدہ کے سونا بھی اسکے سامنے سستا لگے

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے بادام، اخروٹ، کاجو اور پستہ کو بڑی آنت کے سرطان کے خطرے کو کم کرنے میں معاون قرار دیا ہے۔امریکی یونیورسٹی آف میڈیسن کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق خشک میوہ جات جیسے بادام، اخروٹ، کاجو اور پستے کو معمول میں کھانے کے نا

صرف صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ یہ بڑی آنت کے سرطان کے خطرات کو بھی کم کرنے میں معاون ہیں اور سرطان کے خلیات کو افزائش سے روکتے ہیں۔ نئی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خشک میوہ جات جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط بناکر عارضہ قلب اور ذیابیطس سے بھی بچاتے ہیں۔
ماہرین روزانہ کی بنیاد پر ایک مٹھی خشک میوہ جات کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ مہلک امراض سے محفوظ رہ کر صحت مند اور فعال زندگی کا حصول ممکن ہوسکے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…