اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کینسر جان لیوا مرض سمجھا جاتا ہے جس کے علا ج کے لئے لاکھوں روپے خرچ ہو جا تے ہیں لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ماہر طب نے حال ہی میں آزمودہ اور آسان طریقہ علاج دریا فت کر لیا ہے ،اس طریقے پر چند منٹ کی توجہ آپکو ہمیشہ کیلئے کینسر سے چھٹکارہ دلا سکتی ہے ، اجزاء : چقندر(55فیصد) گاجریں(20فیصد) اجمود کی جڑ(20فیصد) آلو(3فیصد) لال مولی(2فیصد) تمام اجزاء کو اس تناسب کے ساتھ بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح پیس لیں، اس مشروب کو 42 دن تک باقاعدگی کے ساتھ استعمال کریں جس سے کینسرکا خاتمہ ہوجائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں