نیویارک(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف باقاعدہ مہم چلائی جارہی ہے کئی ممالک میں تو پلاسٹک بیگز پر ہی پابندی عائد ہے لیکن ہمارے ہاں ان بیگز کا استعمال اس قدر بے دریغ کیا جاتا ہے کہ کھانا بھی ان ہی مضر صحت بیگز ہی میں دیا جاتا ہے لیکن اب سائنس دانوں نے اپنی نئی تحقیق میں ان شاپنگ بیگز کے ایسے نقصانات سے آگاہ کر دیا ہے کہ آئندہ آپ ان کے استعمال سے تائب ہو جائیں گے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ٹیکساس کے سائنسدانوں نے پلاسٹک کے بیگز کے انسانی صحت پر اثرات کے ھوالے سے تحقیقی کی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک کے شاپنگ بیگز میں ایک ایسا خطرناک کیمیکل پایا جاتا ہے جو خواتین میں ایک بیماری پیدا کرتا ہے جس سے ان کے ہاں قبل از وقت بچے پیدا ہونے لگتے ہیں، اور قبل از وقت پیدائش بچوں کی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کا جتنا زیادہ استعمال کرتی ہیں ان کے ہاں بچے کے قبل از وقت پیدا ہونے کے امکانات بھی اتنے ہی زیادہ ہو جاتے ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اس وقت امریکا میں پیدا ہونے والے ہر 10میں سے ایک بچہ قبل از وقت پیدا ہو رہا ہے۔برطانیہ میں قبل از وقت پیدائش ہونے کی وجہ سے بچوں کی شرح اموات 7فیصد تک ہو چکی ہے
بچوں کی قبل از وقت پیدائش کی وجہ ؟سائنسدانوں کی تحقیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































