اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دانت کے درد کا آزمودہ اور انتہائی آسان علاج ، آپ کے کچن سے

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لونگ جو آپکے کچن کا ایک خاص حصہ سمجھا جاتا ہے کے بہت ہی ٖفوائد ملتے ہیں خود آنحضورﷺنے الونگ استعمال کرنے کی تلقین کی ہے،قارئین آج کے دور میں دانتوں کا درد انتہائی عام ہوگیا ہے جو انتہائی تکلیف دہ ہے ،لیکن پریشان ہونے ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں دانتوں کے در دکا آزمودہ ٹوٹکاجس کے استعمال سے آپ اس تکلیف سے منٹوں میں نجات حاصل کرسکتے ہیں ، لونگ کو چبائیں یا اس کے تیل کی ایک بوند کو متاثر حصے میں ڈال دیں۔ اسی طرح آپ لونگ کے تیل کی دو سے تین بوندوں کو دو چائے کے چمچ پانی میں ملا کر اس کی کلیاں کریں اس سے دانتوں کا درد جاتا رہے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…