اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سیب کا وہ حصہ جس میں انتہائی خطرناک زہر ہوتاہے،وہ بات جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتائی

datetime 10  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(نیوزڈیسک) ماہرین نباتات کے مطابق کڑوے باداموں میں زہر موجود ہوتا ہے جو زیادہ مقدار میں انسانی جسم کیلئے خطرناک ثابت ہوتا ہے۔ ایک اور مزےد دار پھل سیب کے بیجوں کے متعلق بھی یہ سوال عام سننے میں آتا ہے کہ اس کے بیجوں میں زہر ہوتا ہے یا نہیں۔ماہرین کے مطابق سیب اور بادام کا تعلق پودوں کی ایک ہی فیملی سے ہے اور سیب کے بیج میں بھی سایانائیڈ زہر ہوتا ہے۔ یہ زہر اول تو بہت معمولی مقدار میں ہوتا ہے اور دوئم یہ کہ بیج پر سخت چھلکا موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کو زہر سے بچاتا ہے۔ اگر آپ سیب کے بیج ثابت نگل لیں تو یہ جسم کو نقصان پہنچائے بغیر جسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر بیجوں کو اچھی طرح چبالیاجائے تو زہر جسم میں داخل ہوجاتا ہے، لیکن اس کی مقدار اتنی معمولی ہوتی ہے کہ جسم اس زہر کے اثر کو زائل کردیتا ہے۔ماہرین کے مطابق احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ کڑوے باداموں کی طرح سیب کے بیج کھانے سے بھی پرہیز کیا جائے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…