اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لہسن کو تکیے کے نیچے رکھ کر سونے کا وہ فائدہ جو آپ نہیں جانتے

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ ، بڑے بوڑھے مختلف ٹونے ٹوٹکوں سے یہ کام کرتے تھے وہ کام کرتے تھے ۔ اور یقین جانیں کہ وہ کام جو وہ کہتے تھے ویسا ہی ہوتا بھی تھا ۔ پرانے زمانے کے ٹونے ٹوٹکوں میں لہسن کو بھی بہت اہمیت حاصل ہے ۔
اور ویسے بھی اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،صدیوں سے لوگ اسے صحت کے سنگین مسائل کے حل کے لئے استعمال کرتے آئے ہیں۔قدیم مصرویونان میں اسے ادویات کی تیاری میں بھی استعمال کیا جاتا تھاجبکہ چینی بھی اسے علاج کے طور پر کھاتے رہے جس خاتون کے بارے میں ہم آپ کو بتارہے ہیں،یہ بے خوابی اور بے چینی کا شکار رہتی تھی لیکن پھر اس نے رات کو سونے سے پہلے اپنے تکیے کے نیچے لہسن کی ایک توڑی رکھنا شروع کردیا اور کچھ ہی دن میں اس کے صحت کے مسائل کم ہونے لگےاور وہ رات کوپرسکون نیند سونے لگی۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لہسن میں سے ایسی خوشبو نکلتی ہے جو ہمارے جسم کو پرسکون کرنے کے ساتھ بہتر نیند میں مدد دیتی۔لہسن میں موجود ایلی سین کی وجہ سے یہ صحت کے لئے مفید ہے۔اگر آپ اسے پیس کر استعمال کریں تو اس کے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں لیکن اگر آپ اسے پکاکر کھائیں گے تو اس کا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔جب بھی لہسن کھائیں تو اس ہلکا پیس کر 15منٹ تک چھوڑ دیں اور پھر پارسلے یا ویجی ٹیبل آئل ڈال کر کھالیں۔قارئین کے ذوق کیلئے ہم یہ بھی بتاتے چلیں کہ لہسن کا اچار بھی ذائقے کے ساتھ ساتھ بے حد فائدہ مند چیز ہے ۔جوڑوں کا درد اس اچار سے بڑی آسانی سے دور کیا جا سکتا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…