اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مظفرگڑھ ، تر بوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے چودہ افراد کی حالت غیر

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرگڑھ (نیوز ڈیسک) مظفرگڑھ کے علاقے کرم داد قریشی میں تر بوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے چودہ افراد کی حالت غیر ہو گئی ابتدائی طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل داخل ڈی سی او مظفرگڑھ ایمر جنسی وارڈ پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق چوک قرم داد قریشی کی نواحی بستی فتح شاہ کے رہائشی اصغر نے گذشتہ روز دو تر بوز خریدے اور فریج میں کاٹ کر رکھ دیے اگلے روز فریج میں رکھے تر بوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے چودہ افراد کی حالت غیر ہو گئی جن میں کبریٰ بی بی ،شائستہ بی بی ،راشد ،واجد ،ناصر ،اصغر ،اسمہ بی بی ،مقصود بی بی ،دلاور ،زینب ،مریم بی بی ،ریحانہ بی بی شامل ہیں متاثرہ خاندان میں سب سے کم چھ ماہ کا دلاور اور ساٹھ سالہ وسو مائی بھی شا مل ہے متاثرہ افراد کو ریسکو 1122میں ابتدائی طبی امداد کے لیے ضلعی ہسپتال مظفرگڑھ میں لا یا گیا اور ڈی سی او مظفرگڑھ حافظ شوکت علی ایمر جنسی وارڈ میں پہنچ گئے یہاں پر انہوں نے متاثرین کی خریت دریافت کی ڈاکٹر مہر اقبال ،ڈاکٹر ارشاد قلندرانی ،ڈاکٹر جمیل ،ڈاکٹر اکبر چانڈیہ اور ڈاکٹر زبیر کے مطابق تمام افراد کی حالت بہتر بتائی اور ان میں کوئی بھی متاثرہ فر دکی حالت تشویش ناک نہیں ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…