اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

چائے کے شوقین خوش ہو جائیں، ماہرین نے انکشاف کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اگر آپ چائے پینے کے شوقین ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ گرم مشروب آپ کے دانتوں کو خراب ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے فلورائیڈ کے حصول کے لیے ایک قدرتی ذریعہ ہے جو دانتوں کی سطح کو مضبوط اور انہیں خراب ہونے سے بچاتا ہے۔طبی جریدے نیوٹریشن بلیٹن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دن بھر میں 4 کپ بغیر دودھ کی چائے سے اتنا فلورائیڈ مل جاتا ہے جتنا دانتوں کی اچھی صحت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ایک کلو کھلی چائے کی پتی میں 2300 ملی گرام فلورائیڈ شامل ہوتا ہے جو مختلف کمپنیوں کے تیار کردہ پتی میں یہ مقدار مختلف ہوتی ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو دودھ کے بغیر چائے کی عادت بھی ڈالنی چاہئے کیونکہ اس سے دانتوں کے لیے مفید فلورائیڈ جسم کا حصہ بنتا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ چائے کا بہت زیادہ استعمال کرنا دانتوں اور ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ زیادہ مقدار میں فلورائیڈ تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…