اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹی وی دیکھنے والوں کیلئے بری خبر: نئی تحقیق سامنے آ گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) بوسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق بہت زیادہ ٹیلیویڑن دیکھنے کے عادی افراد جلد بوڑھے ہو جاتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق بہت زیادہ ٹیلیویڑن دیکھنا عمر سے پہلے بڑھاپے کی وجہ بنتا ہے ، یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔بوسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ناقص جسمانی فٹنس اور دماغی عمر میں اضافے کے درمیان تعلق پایا گیا ہے جس کے اثرات جسم پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نوجوانی میں زیادہ دیر تک ٹیلیویڑن دیکھنا اور جسمانی سرگرمیوں سے دوری دماغی افعال کی تنزلی کا باعث بنتی ہے اور اگر دماغ کی عمر بڑھتی ہے تو جسم بھی تیزی سے بڑھاپے کی جانب بڑھتا ہے۔اس سے قبل ایک اور امریکی تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آچکی ہے کہ نیند کی کمی بھی قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بن جاتی ہے کیونکہ جلد پر جھریاں ابھرنے اور لچک ختم ہونے سے وہ لٹکنے لگتی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…