اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اللہ تعالیٰ نے شہد کا ذکر قرآن پاک میں بھی کیا ہےشہد میں اللہ تعالیٰ نے انتہائی شفا رکھی ہے۔ شہد کا فائدہ انسانی جسم کے لئے بیش بہا ہے لیکن اگر اسے جلد کے جملہ امراض کے لئے استعمال کیا جائے تو بہت مفید ہے۔
*اگر آپ جلد پر دانوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کو چاہیے کہ متاثرہ جگہ پر شہد لگائیں اور چند ہی دنوں میں اس سے چھٹکارہ پائیں
*اگر آپ شہد کو ناریل کے تیل میں ملا کر چہرے پر لگائیں تو یہ ایک کلیز کا کام د ے گا۔یہ ناصرف با آسانی میک اپ اتار دے گا بلکہ جلد کے لئے نقصان دہ بھی نہیں ہوگا۔
*اگر سبزیوں کے تیل اورلیموں کے رس میں شہد ملائیں اور اسے چہرے پر لگائیں تو آپ کی خشک جلد نرم و ملائم اور تروتازہ ہوجائے گی۔
صرف ایک غذ ا جس کا روزانہ استعمال آپ کی جلد کو بے داغ بنا دے
21
مارچ 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں