ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شکر ہی نہیں۔۔۔نمک سے بھی ذیابیطس ہوسکتاہے:فرانسیسی محققین کا دعویٰ

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)فرانسیسی محققین کے مطابق ذیابیطس کے مرض میں صرف شکر ہی نہیں بلکہ نمک بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔امریکی طبی جریدے’سیل میٹابولزم‘ میں شائع تحقیق سینئی احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکیں گی۔’خوراک کے حوالے سے آسان تدابیر کا سہارا لینا مثلا ایک ہی وقت نمک اور شکر کا کم استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس سے حفاظت کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔ اور اس حوالے سے نئی ادویات کی دریافت کا بھی امکان ہے۔محققین نے بتایا کہ جگر سے خارج ہونے والے زرد نمکیات (صفراء4 )، ہاضمے کے لیے تیار غذا میں اگر تاخیر کے ساتھ شامل ہوں تو اس سے گلوکوز جذب کرنے کے عمل میں کمی آجاتی ہے۔ یہ نتائج خون میں شکر کی مقدار بڑھانے کے حوالے سے غذا میں نمک کے اثر کی تصدیق کرتے ہیں۔یہ تحقیق چھوٹے سوروں پر کی گئی، پہلے ان سوروں کی آنتوں میں شکر کی مقدار پہنچا کر اس کو محفوظ کیا گیا اور اس کے بعد ان کو دی جانے والی غذا میں نمک ملا دیا گیا جس کے نتیجے میں خون میں شکر کی سطح بلند ہو جاتی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…