ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بغلوں سے آنے والی بدبو سے چھٹکارے کے مفید طریقے

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنی بغلوں اور پسینے کی بدبو سے تنگ ہیں تو ذیل میں بتائے گئے طریقے آزما کر اس ناگواربدبو سے نجات پاسکتے ہیں۔
لیموں
چونکہ پسینے میں تیزابیت ہوتی ہے لہذا لیموں میں موجودpHاس کے لئے بہت اچھی ہے۔لیموں کاٹ کر اسے اپنی بغلوں میں 15منٹ تک رکھیں اور بدبوسے نجات پائیں۔
سیب کاسرکہ
ایک بوتل میں پانی ڈال کر اس میں سیب کا سرکہ اورلیموں کا رس شامل کریںاور ہرورز صبح سویرے اس محلول کابغلوں میں سپرے کرنے سے بدبو نہیں آئے گی۔آپ چاہیں تو دن میں دو یا تین بار یہ محلول استعمال کرسکتے ہیں۔
ہائیٹروجن پر آکسائیڈ
پانی یا عرق گلاب میں ہائیٹروجن پر آکسائیڈ ڈال کر اس محلول کو بغلوں میں لگانے سے بدبو ختم ہوجاتی ہے۔
بظاہر یہ عجیب لگتا ہے لیکن اگر آپ شیو کرنا کم کردیں گے تو بغلوں کے بالوں کی وجہ سے پسینہ ان میں جذب ہوجائے گا۔بار بار شیو کرنے سے جلد نازک ہوجاتی ہے اور مسائل پیدا ہونے لگتے ہیں۔
ٹی ٹری آئل
یہ تیل جلد کے لئے بہت زیادہ مفید ہے اور اس کے استعمال سے نہ صرف جلد کی بیماریاں اور انفیکشن دور ہوتی ہے بلکہ یہ جسم کی بدبو کے لئے بھی مفید ہے۔چند قطرے ٹی ٹری آئل کوعرق گلاب میں شامل کریں اور اس محلول کاسپرے کریں۔جسم اور بغل کی بدبو ختم یا کم ہوجائے گی۔
بیکنگ سوڈا
یہ نہ صرف کھانوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن اگر اسے بغلوں کی بدبو کے لئے استعمال کی جائے تو بھی یہ بہت مفید ہے۔بیکنگ سوڈا اور کارن سٹارچ کو مکس کریں اور اسے بغلوں میں لگالیں،سارا دن آپ کو بہت کم پسینہ آئے گا۔
شیو کرنا چھوڑ دیں
نیچرل سوپ
کوشش کریں کہ قدرتی آئل سے بنے صابن کااستعمال کریں۔نہاتے ہوئے ایسے صابن سے نہ صرف آپ کی جلد نرم وملائم رہے گی بلکہ بو بھی نہیں آئے گی۔
ٹیلک
یہ قدرتی منرل بغلوں کی بو کے لئے بہت اچھا ہے۔نہانے کے بعد اسے بغلوں میں لگانے سے پسینہ بھی کم آئے گا اور بدبو بھی نہیں آئے گی۔
ایلم
ایلم کا گیلاٹکڑا لے کر بغلوں میں ملنے سے بدبو ختم ہوجائے گی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…