جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

بادام یادداشت بہتر بناتے کے ساتھ موٹاپے سے نجات دلانے میں بھی معاون ہے ‘ تحقیق

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک) تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بادام صرف یادداشت ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ موٹاپے سے نجات دلانے میں بھی معاون ہیں۔امریکہ کی فلوریڈا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں بادام کو موٹاپے سے نجات پانے کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق روزانہ 40گرام بادام کھانے سے کسی بھی فرد کے غذائی معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا ماننا ہے کہ بادام کھانے کی عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ بادام جسم میں کیلوریز کی مقدار کم کرنے کے ساتھ پرو ٹین بھی فراہم کرتا ہے۔ باداموں کا استعمال معمول بنا لینے سے بڑھتی ہوئی عمر کے بھی بہت سے مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…