ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ کند ہو جاتا ہے، تحقیق

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ شفٹوں میں کام کرنے سے دماغی صلاحیت کند ہو جاتی ہے۔ ایک عشرے تک شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ چھ سال سے زیادہ عمر رسیدہ ہو جاتا ہے۔ اگر لوگ ان غیر سماجی شفٹوں میں کام کرنا چھوڑ دیں تو ان کا دماغ واپس نارمل حالت میں واپس آ جاتا ہے، البتہ اس میں پانچ سال لگ جاتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کے اثرات دماغ پر بھی پڑتے ہیں۔ فرانس میں تین ہزار لوگوں کی یادداشت، سوچ کی رفتار اور دیگر ذہنی صلاحیتوں کا امتحان لیا گیا۔ دماغ وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر زوال پذیر ہوتا ہے لیکن سائنس دانوں نے کہا ہے کہ غیرسماجی شفٹوں میں کام کرنے سے یہ عمل تیز تر ہو جاتا ہے۔ جو لوگ دس سال سے زیادہ عرصے تک شفٹوں میں کام کیا کرتے تھے، تجربے کے دوران ان کے دماغ ساڑھے چھ سال زیادہ عمر رسیدہ پائے گئے۔ اچھی خبر یہ کہ شفٹوں میں کام کرنا چھوڑنے کے بعد دماغ کے انحطاط میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ تاہم اس کام میں پانچ سال لگ جاتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…