اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سویڈن کی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تجر بہ کیا ہے کہ خون میں پھیپھڑوں سے جسم کے باقی حصوں کو آکسیجن فراہم کر نے والے ہیمو گلوبن نامی لمحیا ت اور چقندر میں پائے جانے والے لمحیات کا 50 فیصد آپس میں ملتا جلتا ہے سائنسدانوں کا خیا ل ہے کہ اس کی خون ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی ۔ اس سے بیشتر بھی بعض جڑی بو ٹیوں میں ہیمو گلو بن سے مشابہ لمحیات در یافت کیے گئے تھے لیکن پہلی دفعہ چقندر اور انسانی خون کے لمحیات میں اس قدر مشابہت پائی گئی ہے سائنس دان اب اس کے اثرات کے بارے میں خنزیروں میں تجر بہ کر رہے ہیں اور اگر یہ کامیاب ہو گیا تو تین سال کے دیگر تجر بات کا آغاز کیا جائے گا مذکورہ تجربے سے وابتہ نتائج پلانٹ اینڈ سیل فیز یو لوجی نامی جریدے میں شائع کیے گئے ہیںسائنسدانوں کے مطابق چقندرجنسی طاقت کوبڑھانے کے لئے موثربھی موثرہے اوراس سے انسانی کے خون میں ہیموگلوبن کی کمی دورہوجانے کے بعد انسان میں جنسی طاقت بڑھ جاتی ہے ۔