اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پیر سے شروع ہونےوالا دوسرا مرحلہ مطلوبہ سکیورٹی اہلکار کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ پیر سے شہر کے مختلف علاقوں میں شروع ہونا تھا۔تاہم پولیو کی رضاکاروں اور موبائل ٹیموں کو مطلوبہ سکیورٹی اہلکار وںکی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیاگیا۔دوسرے مرحلے میں کوئٹہ کے 17زونز میں دو لاکھ 15ہزار سے زائدبچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جاناتھے جبکہ کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ گذشتہ ہفتہ مکمل کیاگیاتھا۔
سکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی، کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم ملتوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
-
ایران کا ابوظبی پر حملہ،یو اے ای نے بھی بڑا اعلان کر دیا
-
امانت خان شیرازی
-
سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار
-
پاک فضائیہ کی بمباری , افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات
-
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا
-
1 کروڑ روپے تک کا قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ
-
ماہانہ 70 ہزار روپے کمانے کا موقع ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
-
ٹی20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل تک رسائی کیلیے پاکستانی ٹیم کو کیا کرنا ہوگا؟
-
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری دیں
-
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا بیان آ گیا
-
موٹر سائیکل مالکان کے لئے اہم خبر



















































