پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری سے بچاجاسکتاہے، تحقیق

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری ’’الزائمر‘‘سے بچا جاسکتا ہے۔

الزائمر سے متعلق جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے اکاہن اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین ویجنگ سائی اور جیمی اریبیری کی جانب سے تحقیق کی گئی، اپنی تحقیق کے دوران انہوں نے 549 قسموں کے کھانوں کو مختلف طریقوں سے پکایا۔ پکے ہوئے کھانے کے تجزیے سے پتہ چلا کہ تیز آنچ میں زیادہ دیر پکائے ہوئے کھانے میں گلوکوز اور پروٹینز پر مشتمل ’’ایڈوانس گلائیکیشن اینڈ پروڈکٹس‘‘ نامی پیچیدہ مرکب تشکیل پاتا ہے جسے سائنسی زبان میں ’’اے جی ای ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انسانی جسم ’’اے جی ای‘‘ کی زیادہ مقدار کئی مہلک بیماریوں کو جنم دیتی ہے۔ جس میں سے ایک ’’الزائمر‘‘ بھی ہے۔ اس بیماری میں مبتلا انسان کا دماغ براہ راست اثر انداز ہوتا ہے، اس بیماری میں مبتلا انسان ابتدا میں معمولی معمولی باتیں اور حالیہ واقعات بھولتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ یہ اپنی یادداشت ہی کھو بیٹھتا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…